پشاور (اردو ٹائمز) عمادالدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کا عجب باغ ایکسائز چیک پوسٹ کا رات گئے اچانک دورہ

Share

(ملک عمران اعوان)

عمادالدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کا عجب باغ ایکسائز چیک پوسٹ کا رات گئے اچانک دورہ

ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے دورہ کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کی حاصری چیک کی ، چوکی کے مختلف انتظامی سیکشن اور روزنامچہ اور انٹری کا معائنہ کیا،

چوکی انچارج لال گل خان سب انسپکٹر نے ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کو ڈیوٹی صورتحال سے آگاہ کیا،

ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے اس موقع پر عوام سے خوش اسلوبی سے پیش آنے اور کسی قسم شکایت کا موقع نا دینے کے ہدایات جاری کیے،

ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے مزید کہا کہ ڈسپلن کی خلاف کسی صورت برداشت نہیں کیجائیگی،

ڈائریکٹر نارکوٹکس نے منشیات کے ہر قسم سرگرمی کے خلاف ہمہ وقت الرٹ رہنے اور کسی کو بھی کسی قسم رعایت نا دینے کے احکامات جاری جاری کئے،

ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے افسران اور اہلکاروں کی سیکورٹی احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کئے،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download