پشاور (اردو ٹائمز) شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے سرگرم

Share

پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پارٹی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے سرگرم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شوکت یوسفزئی کی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر سے ملاقات ہوئی، شوکت یوسفزئی نے جنید اکبر کو وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے اختلافات ختم کرنے کی گزارش کی۔

جنید اکبر نے اختلافات کے خاتمے کیلئے شوکت یوسفزئی کی گزارش پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا، جنید اکبر نے شوکت یوسفزئی کو اپنے خدشات سے بھی آگاہ کر دیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق شوکت یوسفزئی نے پارٹی اختلافات پر دوسری نشست وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے کرنے کا فیصلہ کیا، علی امین گنڈاپور کو بھی اختلافات ختم کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جلد رہائی کیلئے پارٹی کے اندرونی اختلافات کا خاتمہ ناگزیر ہے، انہوں نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے جنید اکبر سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download