پشاور (اردو ٹائمز) اینٹی کرپشن کی جانب سے عاطف خان کو ایک اور نوٹس جاری

Share

پشاور(آئی پی ایس)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عاطف خان کو ایک اورنوٹس جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
نوٹس میں کہا گیا کہ عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق انکوائری درکار ہے، نجی ہاوسنگ سوسائٹی نے حکومت اراضی پر قبضہ کیا ہے۔
محکمۂ اینٹی کرپشن نے کہا کہ زرعی زمین کو غیر قانونی طور پر رہائشی جگہ میں تبدیل کیا گیا، حکومتی فنڈز کو نجی سوسائٹی میں استعمال کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔
نوٹس میں مزید کہا گیا کہ اشتہارات میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عاطف خان کو بطور مالک دیکھایا گیا، مذکورہ معاملے کی وضاحت ضروری ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی عاطف خان کو نوٹس جاری ہوا تھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے پشاور ہیڈ آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
سابق صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کو مالم جبہ منصوبہ سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے، ان پر منصوبے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download