پشاور (اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد اعلیٰ پولیس افسران کے متعدد تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share

پشاور (اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد اعلیٰ پولیس افسران کے متعدد تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ حکم نامہ عوامی مفاد میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق:

کیپٹن مظہر اقبال ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر سے تبدیل کرکے پی ایس او برائے IGP خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے.

رفعت اللہ خان ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو سی پی او پشاور میں اویٹنگ پوسٹنگ سے ہٹا کر ڈی پی او لوئر چترال تعینات کیا گیا ہے۔

فر خان ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو ڈی پی او ہری پور سے تبدیل کرکے ایس ایس پی آپریشنز، سی سی پی پشاور مقرر کیا گیا ہے۔

وقار احمد ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو ڈی پی او شمالی وزیرستان سے تبدیل کرکے ڈی پی او خیبر تعینات کیا گیا ہے۔

شفیع اللہ گنڈاپور ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو سی پی او پشاور میں اویٹنگ پوسٹنگ سے ہٹا کر ڈی پی او ہری پور مقرر کیا گیا ہے۔

سجاد حسین ( پی ایس پی، بی ایس۔18 ) کو ڈائریکٹر ایف ایس ایل پشاور سے تبدیل کرکے ڈی پی او شمالی وزیرستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

افتخار شاہ ( پروونشل ایس پی، بی ایس۔18 ) کو ڈی پی او لوئر چترال سے ہٹا کر ایس پی ٹریننگ اینڈ ایڈمن، سی پی او پشاور مقرر کر دیا گیا ہے۔

فرخان اللہ ( پروونشل ایس پی، بی ایس۔18 ) کو سی پی او پشاور میں اویٹنگ پوسٹنگ سے ہٹا کر ڈائریکٹر ایف ایس ایل پشاور تعینات کیا گیا ہے۔

رضا محمد خان ( ڈی ایس پی/ایل، بی ایس۔17 ) کو ایس پی سٹی پشاور سے تبدیل کرکے ڈی پی او مہمند کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

صوبائی پولیس آفیسر کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام افسران کو اپنے نئے عہدوں پر فوری طور پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download