پشاور(اردو ٹائمز) پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

Share

پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن کےخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی، درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت قاضی انور ایڈووکیٹ اور شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
پی ٹی آئی کے وکلا کا کہنا تھا پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم دیا تھا تاہم نا تو پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کا سرٹیفکیٹ جاری ہوا اور نا ہی الیکشن کمیشن نے یہ سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر اور بلےکا نشان نہ دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
پی ٹی آئی کا مؤقف ہےکہ الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری نہیں کیا، یہ اقدام توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور اراکین کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download