پشاور(اردو ٹائمز) غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر پشاور کے معروف تکہ فروش #چرسی_تکہ کے مالک نثار خان کو تھانہ شاہ قبول پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔

Share

پشاور

غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر پشاور کے معروف تکہ فروش #چرسی_تکہ کے مالک نثار خان کو تھانہ شاہ قبول پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ گزشتہ روز چرسی تکہ کے مالک نثار خان نے چند غیر ملکی خاتون سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کیں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا۔ جس پر عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے فوری کارروائی کی۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھاکہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، چرسی تکہ کے مالک نثار خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download