پشاور(اردو ٹائمز) تھانہ گلبہار پولیس نے ایرانی تیل غیر قانونی طریقے سے سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملوث ملزمان کو آئل ٹینکر سمیت گرفتار کر لیا

Share

پشاور

خفیہ انفارمیشن ملنے پر تھانہ گلبہار پولیس نے ایرانی تیل غیر قانونی طریقے سے سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملوث ملزمان کو آئل ٹینکر سمیت گرفتار کر لیا،

غیر ملکی تیل کی قیمت لاکھوں روپے بتائے جارہے ہیں جو ملکی خزانہ کو نقصان پہنچاتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے مختلف علاقوں کو سپلائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے،

ٹینکر سے 10 ہزار لیٹر غیر ملکی تیل برآمد کرنے سمیت ملزمان کی نشاندہی پر ان سے 2 عدد جنریٹر اور 9 عدد خالی ڈیزل کے ٹپکے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download