پشاور(اردو ٹائمز) تھانہ متھرا پولیس کی کامیاب کاروائی، شہر کے نواحی اور مضافاتی علاقوں میں سرگرم خطرناک راہزن، موٹر سائیکل لفٹرز اور گاڑی چور 7 رکنی گینگ گرفتار،

Share

خطرناک گینگ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر موبائل، رقم سنیچنگ سمیت رکشوں اور موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث ہیں، جو مسروقہ گاڑیوں کے انجن چیسز نمبرات تبدیل کرنے کے بھی ماہر ہیں۔

ملزمان کی نشاندہی پر 2 عدد رکشے سمیت 16 عدد موٹر سائیکل کی مختلف پارٹس، 1 عدد سی این جی ٹینکی اور ورداتوں میں استعمال شدہ اسلحہ بھی برآمد۔

گینگ کے گرفتار ملزمان سے دوران تفتیش مزید اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download