وہاڑی (اردو ٹائمز) حقوقِ خواتین جماعتِ اسلامی کی جانب سے بھارت کے صوبہ بہار میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں ایک خاتون کا زبردستی نقاب کھینچنے کے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

Share

وہاڑی (اردو ٹائمز) حقوقِ خواتین جماعتِ اسلامی کی جانب سے بھارت کے صوبہ بہار میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں ایک خاتون کا زبردستی نقاب کھینچنے کے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا جس کی قیادت نسرین شکیل نے کی اس موقع پر خواتین نے ریلی بھی نکالی اور واقعے کی پرزور مذمت کی احتجاجی ریلی میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ خواتین کی عزت و وقار اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کے احترام اور آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ خواتین کے خلاف ہونے والے ایسے واقعات کا نوٹس لیں اور مؤثر اقدامات کریں اس موقع پر نسرین شکیل ۔ مصباح تبسم ۔ فروا نواز ۔ فاخرہ مقصود ۔ شاہینہ ۔ ثمینہ حامد ۔ ام کلثوم ۔ عذرا ؤ دیگر خواتین نے شرکت کی ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download