واشنگٹن (اردو ٹائمز) ڈونلڈ ٹرمپ کاامریکا میں احتجاج کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں کے فنڈز بند کرنے کا اعلان

Share

واشنگٹن (اردو ٹائمز)(شاہ خالد) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں احتجاج کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں کے فنڈز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مظاہروں پر طلباء کو ملک بدر کرنے کا عہد کیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں احتجاج کی اجازت دینے والے کالج، اسکولوں یا یونیورسٹیوں کے تمام وفاقی فنڈز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیرقانونی احتجاج کرنے والے طلبا کو قید کی سزا دی جائے گی یا ان کے ملک مستقل واپس بھیج دیا جائے گا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی شہریوں کو مستقل طور پر اداروں سے نکال دیا جائے گا یا پھر جُرم کی نوعیت کے مطابق گرفتار کرلیا جائے گا۔

واضع رہے کہ امریکا کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہروں کو امریکی صدر شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

امریکی صدر نے جنوری میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کیے تھے، جس کے تحت اُن طلبا کو نکالنے کا حکم دیا گیا تھا، جنہوں نے مظاہروں میں شرکت کی تھی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download