واشنگٹن (اردو ٹائمز) امریکی عدالت کا ایلون مسک کے حق میں فیصلہ ، تاریخ کا مہنگا ترین 139 ارب ڈالر کا پیکیج بحال

Share

واشنگٹن (اردو ٹائمز)(شاہ خالد )امریکا کی ریاست ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے 2018 کے تنخواہ کے پیکج کو بحال کر دیا ہے۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے تنخواہ کے پیکیج کی مالیت اب تقریبا 139 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے سے قبل ایک نچلی عدالت نے اس پیکج کو ناقابلِ تصور قرار دے کر منسوخ کر دیا تھا، تاہم سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔عدالت نے کہا کہ تنخواہ کے پیکیج کی مکمل منسوخی ایلون مسک کے لیے ناانصافی تھی، کیونکہ وہ گزشتہ چھ سال کے دوران ٹیسلا کے لیے نمایاں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ عدالت کے مطابق ایلون مسک کو ان کی محنت کا معاوضہ نہیں مل رہا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download