نیویارک (اردو ٹائمز) پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا، سفیر منیر اکرم

Share

نیویارک(آئی پی ایس )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا۔

اقوام متحدہ پولیس ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پولیس کا کردار اہم ہے، پاکستان پولیس عالمی امن مشنز کا ایک اہم جزو ہے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز دنیا کے مختلف حصوں میں مشکل حالات میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔منیر اکرم کا کہنا تھا کہ یواین پولیس آج کے ڈیجیٹل دور میں پیچیدہ چیلنجز سے نمٹنے میں موثر کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپورکردار جاری رکھے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download