نیویارک (اردو ٹائمز) امریکا میں الیکشن کل، کملا ہیرس کو برتری، ٹرمپ کے خطرناک ارادے۔

Share

نیویارک امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکا میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی حریف کملا ہیرس کے مابین لفظی جنگ جاری ہے لیکن ساتھ ہی ٹرمپ نے شکست کی صورت میں خطرناک ارارہ ظاہر کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز پہنچا دی گئیں۔ صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو دو سو ستر الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق قومی سطح پر کمالا ہیرس کو ٹرمپ پر ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہے، سینتالیس فیصد ووٹرز ٹرمپ اور اڑتالیس فیصد کمالا ہیرس کے حامی ہیں۔

سوئنگ ریاستوں میں ٹرمپ کمالا ہیرس سے آگے ہیں، امریکی انتخابات میں نوجوانوں کا ووٹ اہم کردار ادا کرسکتا ہے، امریکا میں اٹھارہ سے چوبیس سال کی عمر کے تین کروڑ پانچ لاکھ ووٹرز ہیں۔ ریاست یوٹاہ میں نوجوانوں کا سب سے بڑا ووٹنگ بلاک ہے، نارتھ ڈکوٹا میں گیارہ فیصد اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں دس فیصد ہے۔

علاوہ ازیں ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوانیا میں خطاب کے دوران کہا کہ انہیں 2021 میں وائٹ ہاس چھوڑنے پر افسوس ہے۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے تضحیک آمیز زبان استعمال کرنے کے ساتھ بار بار یہ دعوی کیا کہ وہ شکست تسلیم نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 2020 کے انتخاب میں شکست کے بعد مجھے اپنا دفتر نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، سیاسی حریف ڈیموکریٹس شیطان ہیں۔ اپنی تقریر میں ٹرمپ نے بے بنیاد دعوی کیا کہ ڈیموکریٹس اس ووٹ کو چرانے کے لیے اتنی سخت جدوجہد کر رہے ہیں، اور یہ کہ ووٹنگ مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جارہی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download