نارووال (اردو ٹائمز) ساس کو قتل کرنے کے بعد اس کے کمسن بیٹے کو اغواء کر کے لے جانے والی بہو اور ساتھی ملزمان کراچی سے گرفتار، کمسن مغوی بازیاب

Share

ساس کو قتل کرنے کے بعد اس کے کمسن بیٹے کو اغواء کر کے لے جانے والی بہو اور ساتھی ملزمان کراچی سے گرفتار، کمسن مغوی باز
ملزمان نے خاتون کو گھر میں قتل کرنے کے بعد اس کے بیٹے کو اغواء کر کے کراچی لے گئے تھے۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری اور مغوی کی بحفاظت بازیابی کیلئے تحرک شروع کر دیا تھا۔ جدید اور روایتی طریقہ ہائے تفتیش سے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔
مقدمہ کو قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق میرٹ پر یکسو کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او نارووال محمد نوید ملک

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download