ناران (اردو ٹائمز)محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق
admin
Share
ناران
محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق ہو گئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔