مقبوضہ کشمیر(اردو ٹائمز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر

Share

ٹاپ بریکنگ

بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن بن گئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر

بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی

بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی ، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں

اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا

یہ واقع 48 راشٹریہ رائفلز میں پیش آیا

بھارتی فوج میں یہ پہلا واقع نہیں ہے، اسے پہلے بھی اس طرح کے بہت سے واقعات ہو چکے ہیں

بھارتی فوج اس طرح کے شدید مسائل کا شکار ہے ، جہاں وہ ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں

ایک بھارتی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، پچھلے کچھ سالوں میں اب تک 82 ایسے واقعات ہوۓ ہیں

بھارتی فوج کے اعلی افسران بھی مایوسی کا شکار ، ذرائع

فائرنگ کے واقعہ سے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر بربریت کرنا خود بھارتی فوجیوں کو بھی ذہنی اذیت دے رہا ہے، تجزیہ نگار

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download