مشہد (اردو ٹائمز) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

Share

مشہد(آئی پی ایس )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراق کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سرکاری دورے پر عراق میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السودانی کیساتھ ساتھ وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
ملاقاتوں میں سلامتی، دفاعی تعاون اور موجودہ علاقائی صورتحال سمیت دلچسپی کے اہم شعبوں پر تبادلہ خیال ہوا، فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، عراقی قیادت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا اور عراقی سول و عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download