مردان(اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان کی بمعہ لیڈی کانسٹیبل و دیگر نفری کامیاب کاروائی، ترجمان ایکسائز admin 3 years ago Share مردان: مردان نوشہرہ روڈ پر لیڈی سمگلر 2000 گرام ہیروئن برآمد کر موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز مردان: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز