لاہور (اردو ٹائمز) 28-ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 23، جولائی بروزبدھ کو لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی

Share

لاہور (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل ( الحمراء) کے اشتراک سے 23 ، جولائی بروز بدھ کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد ہو گی – جس میں فلم ٹی وی سٹیج کے لیونگ لیجنڈز اداکار ، گلوکار ، گلوکارہ ، رئیل اسٹیٹ ، ہاوسنگ سیکٹر ، مارکیٹنگ کمپنیز ، برینڈز ، ایونٹ مینجمنٹ کمپنیز ، میوزک ارینجرز ، شاعر ، شاعرہ ، سی ای او ، کاسمیٹکس برینڈز ، سوشل سروسز ، کالم نگار ، اینکر ، سرائیکی اور پنجابی گلوکار ، گلوکارہ ، قوال ، تجزیہ نگار ، بزنس کمیونٹی ، انسداد منشیات ، اور دیگر مختلف شعبہ جات کے افراد و شخصیات کو اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – تقریب کے مہمانان خصوصی وفاقی و صوبائی وزراء ہونگے – پیر سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download