لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس کا فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مختلف اداروں کے ساتھ اشتراک کا سلسلہ جاری

Share

لاہور

(ملک عمران اعوان)

پنجاب پولیس کا فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مختلف اداروں کے ساتھ اشتراک کا سلسلہ جاری، پنجاب پولیس اور بیگم اختر رخسانہ میموریل ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کے درمیان ایم او یو طے پا گیا۔ پنجاب پولیس کے ملازمین اور اہلخانہ کو علاج معالجے کے لیے 10 سے 27 فیصد رعایت میسر کی جائے گی۔ اسی طرح پنجاب پولیس شہداء کی فیملیز کو ہسپتال کی او پی ڈی سروسز پر 27 فیصد رعایت دی جائے گی، جبکہ پنجاب پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور اہلکاران کی فیملیز کو بھی او پی ڈی سروسز پر 25 فیصد رائے دی جائے گی۔ ہارٹ سرجری پر 10 فیصد انجیوگرافی اینجیو پلاسٹی پر 20 فیصد رعایت دی جائے گی، جبکہ دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے اہلخانہ کو بھی یہ تمام سہولیت میسر آئے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس فورس کی ہیلتھ ویلفیئر میں تعاون پر بیگم اختر رخسانہ میموریل ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کی انتظامیہ کا شکریہ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download