لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی کے معطل اراکین کو ذاتی سنوائی کا موقع دینے کا فیصلہ

Share

لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی میں چھبیس اپوزیشن ممبران کے خلاف نااہلی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے ان اراکین کو ذاتی سنوائی کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26معطل ارکان اسمبلی کو بروز جمعہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 معطل ارکان کو اسپیکر نے کل اپنے چیمبر میں ذاتی سماعت کا موقع دیا ہے جب کہ سنوائی آئین پاکستان کے آرٹیکل 10-A کے تقاضوں کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق کل گیارہ جولائی کو صبح گیارہ بجے معطل اراکین کو بلایا گیا ہے جبکہ اسپیکر ائین کے مطابق تیس روز میں نااہلی ریفرنس پر فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔اپوزیشن ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چھبیس معطل اراکین اسمبلی نے متفقہ طور پر اسپیکر کے بلانے پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

زرائع اپوزیشن کے مطابق نوٹیفکیشن کے بعد اپوزیشن کا قانونی طور پر جانا ضروری ہے۔خیال رہے کہ 27 جون کو اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے شور شرابہ کیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی جس کے بعد اسپیکر نے اپوزیشن کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کرتے ہوئے ان کی نااہلی کے لیے ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجنیکا اعلان کیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download