لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔

Share

لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔ پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ بغیر اجازت پتنگ بازی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی ہوگی