لاہور ( اردو ٹائمز) ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف: راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی

Share

لاہور

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف: راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی

انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن مری میں اختلافات پیدا ہو گئے۔ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں: راجہ عتیق سرور