لاہور (اردو ٹائمز) واپڈا اور آرمی قومی خواتین کی باسکٹ بال چیمپئن شپ ٹائٹل کے لیے مدمقابل

Share

(اصغر علی مبارک)
لاہور (اردو ٹائمز) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں (آج) پیر کو قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا کا مقابلہ پاکستان آرمی سے ہوگا
دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا اور آرمی نے لاہور اور کراچی کی ٹیموں کو شکست دیکر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے فیصلہ کن فائنل میں پہنی ۔ پہلے سیمی فاٸنل میچ میں دفاعی چیمپین واپڈا نے اپنی کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے لاہور کو 33کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے شکست دی۔ واپڈا کی حجاب فاطمہ نے 24 کائنات ظفر نے13 پواٸنٹس جبکہ لاہور کی طرف سے ایمن محمود نے 10پوائنٹس سکور کئے۔ سیمی فائنل میچ کو ریفریز عمر محمود، گل جمال، پریم شہزاد نے سپروائز کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں آرمی نے اپنے اٹیکنگ کھیل اور ہاف ٹائم تک 38پوائنٹس کی سبقت کی بدولت کراچی کیخلاف 19کے مقابلے میں 59 پوائنٹس سے جیت اپنے نام کی۔ آرمی کے لیے عاٸشہ دلشاد نے 20، زوبیہ شہناز نے 10 پواٸنٹس سکور کرتے ہوے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔دوسرے سیمی فائنل میچ کو ریفریز یاسر غفور، عدیل رضا، محمد عمر نے سپروائز کروایا واپڈا اور آرمی کے درمیان فیصلہ کن معرکہ 30 دسمبر (پیر)کو ہوگا ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download