لاہور (اردو ٹائمز) نعیم عباس وڑائچ کو 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کیلئے منتخب کر لیا گیا – پیر سید سہیل بخاری

Share

 ، لاہور (اردو ٹائمز) 28 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی ایوارڈز کمیٹی کے فیصلے کے مطابق نعیم عباس وڑائچ ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ پارک ویو سٹی کو 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز شعبہ سیلز رئیل اسٹیٹ کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے ۔ اور نعیم عباس وڑائچ کو سیلز گرو کے خطاب سے نوازا جائے گا – اس بات کا اعلان چیئرمین ایواڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخار ی سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے کیا ہے ۔ انہو ں نے بتایا ہے کہ 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 23 ، جولائی 2025ء کو لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے الحمراء ہال نمبر ون شاہراہ قائداعظم لاہور میں شایان شان اور پُروقار طریقے سے منعقد کی جائے گی – پیر سید سہیل بخاری نے بتایا کہ ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 3 ، سال کے وقفہ کے بعد منعقد کی جا رہی ہے – اور ابھی ایوارڈز کی سلیکشن جار ی ہے تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد و شخصیات شرکت کریں گے اور ملک کے نامور فنکار پرفارم کریں گے ۔وفاقی وصوبائی وزراء سپیکر پنجاب اسمبلی ممبران قومی اسمبلی اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہوں گے –
شعبہ نشرواشاعت
0323-8441997

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download