لاہور (اردو ٹائمز) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات ( صوفی رنگ ) آج 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے

Share

لاہور (اردو ٹائمز) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ )آج 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور قوال ، طاہر مہدی ، محبوب فرید اکرم خان فریدی ، معروف گلوکار انور رفیع ، عباس جٹ ، ناصر بیراج ، گلوکارہ اقصٰی نور ، عینی طاہرہ ، گلوکارہ شبانہ عباس ، محمد فیاض ورسٹائل پرفارمنس گروپ ، ظفر شیری ڈھول گروپ نعت خواں قوالی ، نعت ، حمد ، منقبت ، ڈھول پرفارمنس ، صوفی پرفارمنس پیش کی جائے گی – تقریب کے کمپئیر شکیل زاہد ہیں – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –
شعبہ نشرواشاعت8441997 0323-

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download