لاہور (اردو ٹائمز) فارم ہاؤس میں فحاشی اور ڈانس پارٹی کرتے ہوئے 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد گرفتار ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔

Share

لاہور (اردو ٹائمز) فارم ہاؤس میں فحاشی اور ڈانس پارٹی کرتے ہوئے 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد گرفتار ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔

لاہور کے نواحی قصبے باٹا پور کے فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 لڑکوں اور 4 لڑکیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان فارم ہاؤس پر فحاشی اور ڈانس پارٹی کررہے تھے،

گرفتار ملزمان میں سیف ،شکیل،عنصر اور اسامہ وغیرہ شامل ہیں جبکہ ایک ملزم چھاپے کے دوران جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download