لاہور (اردو ٹائمز): صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے

Share

لاہور

صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے

اہلکار کی شناخت کانسٹیبل شاہد کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ اسلام پورہ میں تعینات تھا۔ موصوف کو 8 سال قبل کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران گاڑی الٹنے سے سر پر چوٹ لگی تھی۔ جس کے بعد نارمل نہیں رہا تھا۔ بیماری کے باعث 15 روز سے ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھا اور وردی پہن کر سڑکوں پر گھوم رہا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download