لاہور(اردو ٹائمز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے بیٹ رپورٹر ز کی الوداعی ملاقات

Share

بیٹ رپورٹرز نے وزیراعلی محسن نقوی کی خدمات کو سراہا
بیٹ رپورٹرز نے روڈاہاؤسنگ سکیم پروزیراعلی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا
مریم نواز شریف کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔محسن نقوی
مجھے یقین ہے مریم نواز شریف بطور وزیراعلی مجھ سے بہتر پرفارم کریں گی۔محسن نقوی
نگران حکومت کا کسی بھی سیاسی حکومت سے موازنہ درست امر نہیں۔محسن نقوی
تجاوزات کے خاتمے اور ایجوکیشن سیکٹر کے لئے کچھ نہ کرنے کا افسوس رہے گا۔محسن نقوی
پنجاب میں ریگولر کے علاوہ 900ارب روپے کاسرپلس بجٹ چھوڑ کر جارہے ہیں۔محسن نقوی
پنجاب میں کئی سال سے واجب الاادا گندم خریداری کا 600ارب روپے کا قرض اتار کرجارہے ہیں۔محسن نقوی
104سے زائد ہسپتال اور 130سے زائد روڈز کی تعمیرومرمت اور اپ گریڈیشن کی۔محسن نقوی
وزارت اعلی کے بعد میڈیا کمیونٹی میں واپس آنا ہے۔محسن نقوی
میڈیا کے دوستوں کے لئے بہت کچھ کرنے کی خواہش تھی۔محسن نقوی
میری ٹیم نے بھرپور ہمت اور حوصلے سے دن رات محنت کرکے ہدف حاصل کئے۔محسن نقوی
محسن نقوی نے بحیثیت وزیراعلی دن رات کام کرکے صحافیوں کا سربلند کیا۔رپورٹرز کا خراج تحسین
محسن نقوی اور عامر میر نے صحافیوں کو حقوق دلانے کے لئے بھرپور کاوشیں کیں۔رپورٹرز
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر، سیکرٹری اطلاعات دانیال سلیم گیلانی، ڈی جی پی آر اور متعلقہ حکام اس موقع پر موجود تھے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download