لاہور(اردو ٹائمز): نومئی کے 282 اشتہاریوں کیخلاف ایک بار پھر کریک ڈا ئو ن کا آغاز

Share

 

پولیس نے نو مئی کے گرفتار نہ ہونے والے 282 اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے ایک بار پھر کریک ڈان کا آغاز کردیا۔سانحہ نو مئی کے اشتہاری اور دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈان شروع کردیا گیا، لاہور پولیس کی آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ ٹیموں کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔

پولیس کے مطابق نو مئی کے واقعات پر لاہور میں 14 مقدمات دہشت گردی اور 49 مقدمات دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہوئے، لاہور پولیس نے 1035 ملزمان دہشت گردی کے مقدمات جبکہ 884 ملزمان دیگر مقدمات میں گرفتار کیے تھے، دہشت گردی کے مقدمات میں اب تک جیلوں میں 741 ملزمان جوڈیشل ہوئے جب کہ دیگر مقدمات میں 318 ملزمان کو حوالات جوڈیشل میں رکھا گیا۔
پولیس کے مطابق باقی تمام ملزمان ضمانتوں پر ہیں یا مقدمات سے ڈسچارج کیے گئے لاہور پولیس نے ان مقدمات میں اب تک گرفتار نہ ہو پانے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈان کا آغاز کردیا ہے۔

لاہور پولیس کے حکام کے مطابق اب تک کی تحقیقات میں مزید 382 ملزمان کی گرفتاری مطلوب ہے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download