لاہور(اردو ٹائمز) لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا admin 3 years ago Share لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں سے جعلسازی کر کے کروڑوں کی رقم ہڑپ کر چکا تھا