لاہور(اردو ٹائمز) علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کی اپ گریڈیشن کا پہلا فیز مکمل

Share

وزیر اعلی محسن نقوی نے رات گئے صوبائی وزراء کے ہمراہ ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے 11 کلو میٹر طویل وزیر آباد۔ سیالکوٹ کشمیر روڈ کا بھی افتتاح کیا

وزیر اعلی محسن نقوی کا اپ گریڈڈ ہسپتال کا دورہ ۔ مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے کام کے معیار کو چیک کیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے ڈاکٹرز اور نرسز سے ملاقات کی

ڈاکٹرز اور نرسز نے ہسپتال کی حالت بہتر بنانے پر وزیر اعلی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کی حالت بہت خراب تھی۔ محسن نقوی

پوری ٹیم نے دن رات محنت کر کے ہسپتال کی حالت کو بدل دیا ہے۔ محسن نقوی

صوبائی وزراء۔ ڈاکٹر جاوید اکرم۔ عامر میر۔ اظفر علی ناصر۔ بلال افضل۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس۔ سیکرٹری صحت۔ سیکرٹری تعمیرات و مواصلات۔ کمشنر گوجرانوالہ ۔ آر پی او گوجرانوالہ۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download