لاہور(اردو ٹائمز)نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ، ایمرجنسی،بچہ وارڈ اور مختلف وارڈز کا معائنہ، مریضوں کیلئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ

Share

مریضوں کے تیمارداروں کی پارکنگ کی اوورچارجنگ کے بارے میں شکایات،وزیراعلیٰ کا ایم ایس کو اوورچارجنگ کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم
مریضوں کومفت ادویات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں،امیر کی طرح غریب آدمی کو بھی معیاری علاج معالجے کی سہولتیں ملنی چاہئیں:محسن نقوی
لاہور26اگست:نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ کیا-وزیراعلی محسن نقوی نے ایمرجنسی،بچہ وارڈ اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیااور مریضوں کیلئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ لیا-وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مریضوں کی عیادت کی اورہسپتال میں مہیا کردہ طبی سہولتوں کے بارے میں استفسار کیا-وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مریضوں اورتیمارداروں سے مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں بھی پوچھا-مریضوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینا ن کا اظہارکیا-مریضوں کے تیمارداروں نے پارکنگ کی اوورچارجنگ کے بارے میں شکایات کیں -وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایم ایس کو اوورچارجنگ کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم دیا- وزیر اعلی محسن نقوی نے کہا کہ مریضوں کومفت ادویات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔امیر کی طرح غریب آدمی کو بھی معیاری علاج معالجے کی سہولتیں ملنی چاہئیں۔ عام آدمی کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہسپتالوں کے دورے جاری رہیں گے۔چیف سیکرٹری،کمشنر لاہورڈویژن،آر پی اواور متعلقہ حکام اس موقع پر موجود تھے-

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download