فیصل آباد (اردو ٹائمز) فیصل آباد پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے 27پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا

Share

فیصل آباد(آئی پی ایس ) پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا روڑ پر بارات کی شکل میں جانے والے پی ٹی آئی کے 27 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن پھولوں سے سجی 8 لینڈ کروزر میں سوار تھے، پولیس نے شناخت ہونے پر حراست میں لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 500 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا جا چکا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download