غزہ (اردو ٹائمز) غزہ میں 5دن سے جاری اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 634 ہو گئی

Share

غزہ (اردو ٹائمز) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 130 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے پانچ روز میں شہدا کی مجموعی تعداد 634 تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے یک طرفہ طور پر جنگ بندی معاہدہ ختم کر کے منگل سے غزہ پر بمباری دوبارہ شروع کر دی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں اور ہزاروں بیگھر ہو چکے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download