غزہ (اردو ٹائمز) شمالی غزہ: سڑکوں پر کتے لاشیں کھانے لگے

Share

غزہ:شمالی غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کی سڑکوں پر کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔
امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں لائی جانے والی کچھ شہید فلسطینیوں کی لاشوں پر جانوروں کے کاٹنے کے نشان ہیں، جس سے لاشوں کی شناخت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
فارس افانہ نے امریکی ٹی وی سے ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں ایک بچے کی باقیات دکھائی گئیں، جس کی لاش کو کتوں نے کھا لیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ کی صورتِ حال انتہائی سنگین ہو چکی ہے، اسرائیلی حملوں سے سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں اور لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔
ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے بتایا کہ شمالی غزہ کے لوگ بھوک سے پریشان ہیں اور اسرائیلی افواج زندگی کی ہر علامت کو تباہ کر رہی ہیں۔
افانہ نے مزید بتایا کہ محاصرے میں پھنسے ہوئے لوگوں میں ہزاروں بچے اور حاملہ خواتین بھی ہیں، جہاں اسرائیلی فوج نے گزشتہ 12دن میں کئی فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download