سکھر (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی احتجاج، حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے، خورشید شاہ

Share

سکھر (آئی پی ایس )مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت چلانے کی کوشش کرتے ہیں جو جاری رہے گی، پی ٹی آئی نے اعلان کیا کہ ہم مر کے مار کے مطالبات منواکے آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی کا کوئی جانی نقصان ہوجائے تو آپ سب ہی الزام لگاتے ہیں کہ حکومت نے اقدامات نہیں کی، حکومت نے احتجاج کے دوران اقدامات انسانیت کو بچانے کیلئے کئے ، اقتدار بچانے کیلئے نہیں۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا دوست ملک سعودیہ جو برے وقت میں ہمارے ساتھ آیا، بانی پی ٹی آئی نے جن کی ڈرائیونگ کی،انہوں نے اپنا جہاز بھی دیا، اب ان کے بارے کیا کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بیان سے نقصان پاکستان کو ہورہا ہے، کسی واحد انسان کو نہیں، ایک وزیر اعلی اپنے صوبے کے لوگوں کو بچانے کے بجائے دوسرے صوبے پر چڑھائی کر رہا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download