سکھر(اردو ٹائمز)سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
admin
Share
سکھر ( کرائم رپورٹر ) سکھر کے بیوروچیف، KTN News سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
ہم جشن آزادی فیسٹیول میں تھے، علم ہی نہ ہوسکا کہ آزادی کے باوجود لکھنے کی آزادی ابھی اس ملک میں کسی کو نہیں ملی،