سعودی عرب (اردو ٹائمز) سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی

Share

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی ہے
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیفا ورلڈ کے 2034ء کی میزبانی حاصل کرنے پر سعودی عرب کو مبارکباد دی، محمد شہبازشریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کومبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ کامیابی سعودی عرب کی عالمی کھیلوں میں بڑھتے اثرو رسوخ کا مظہر ہے۔سعودی عرب کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا۔

سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، سعودی عرب کے5 شہروں کے 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کریں گے۔

اس کے علاوہ عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی کے ورچوئل کانگریس نے تصدیق کی ہے کہ 2030 کے ورلڈ کپ کی مراکش، اسپین اور پرتگال مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے، جنوبی امریکا میں بھی 2030 کے ورلڈکپ کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال 4 اکتوبر کو سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download