سجاول(اردو ٹائمز) اسسٹنٹ کمشنر سجاول رضوان عالم کا بس اسٹاپ اور پبلک پارک کے مقام پر تجاوزات اور کوڑا کرکٹ کے خلاف اچانک کارروائی اسٹنٹ

Share

سجاولاسسٹنٹ کمشنر سجاول رضوان عالم کا بس اسٹاپ اور پبلک پارک کے مقام پر تجاوزات اور کوڑا کرکٹ کے خلاف اچانک کارروائی اسٹنٹ کمشنر سجاول نے بس اسٹاپ پر ہوٹلوں اور کریانہ کے دکانوں سامنے بینچ ٹیبل ھٹانے کی ھدایات،اور سیوریج کا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے پراپرٹی مالکان کی جائیداد کو عارضی طور پر سیل کر دیا گیا ہے، سڑک پر پانی جمع کرنے سے نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کا کچرا اٹھانے کی ہوٹل مالکان کو آخری وارننگ دی گئی.پبلک پارک روڈ کراچی بدین روڈ پر ہوٹلوں کے سامنے تجاوزات اور کچرا ہٹانے کا حکم دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر نے کہا یہ شہر ہمارا ہے اسے صاف رکھنا ہم سب کا فرض ہے شہر کے اندر جو تجاوزات ہیں اسے ہٹانا ہوگا، میں نے انہیں زبانی وارننگ دی ہے، اگر وہ باز نہ آئے تو جلد ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download