ریاض (اردو ٹائمز) سعودی عرب کی اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت، عالمی کارروائی کا مطالبہ

Share

تحریر: ریحان خان

ریاض، جمعرات، 27 فروری 2025 (اردو ٹائمز): سعودی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور ان حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

سرکاری بیان میں مملکت نے شام، اس کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے مسلسل فوجی اقدامات کو خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔

سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ذمہ داری ادا کرے اور خطے میں مزید کشیدگی کو بڑھنے سے روکے۔ مملکت نے ایک بار پھر عالمی سطح پر فیصلہ کن مداخلت کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اس تنازعے کے دائرہ کار کو مزید وسیع ہونے سے بچایا جا سکے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download