رحیم یار خان (اردو ٹائمز) قرشی کمپنی کی جانب سے ممتاز دواخانہ، سٹی پل رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

Share

رحیم یار خان (اردو ٹائمز)(بیورو چیف جہانگیرحسین )قرشی کمپنی کی جانب سے ممتاز دواخانہ، سٹی پل رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کا مقصد عوام کو مفت طبی مشاورت اور ادویات کی فراہمی تھاکیمپ میں معروف اور سینئر طبیب حکیم منظور احمد راضی نے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور مختلف امراض میں مبتلا افراد کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر چوہدری محمد ارشاد نے حکیم منظور احمد راضی کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیاکیمپ میں آنے والے مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کیے جانے پر عوامی حلقوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے حکیم منظور احمد راضی نے کہا کہ قرشی کمپنی کا یہ اقدام عوامی خدمت کی بہترین مثال ہے انہوں نے کہا کہ اقبال قرشی کی عوامی فلاح کے لیے کوششیں قابلِ تعریف ہیں اور انہوں نے تجویز دی کہ قرشی کمپنی کو چاہیے کہ ایسے فری میڈیکل کیمپ ہر ماہ باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔آخر میں شرکاء نے قرشی کمپنی کے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی عوام کی صحت کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔

رحیم یارخان:قرشی کے زیراہتمام ممتازدواخانہ میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں چوہدری محمدارشاد، حکیم منظوراحمدراضی کااستقبال کررہے ہیں دوسری جانب حکیم منظوراحمدراضی مریضوں کاطبی معائنہ کررہے ہیں.

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download