رحیم یارخان (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل ان ایکشن

Share

رحیم یارخان (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل ان ایکشن، ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے، رسیدات ایشو نہ کرنے ودیگر وجوہات کی بنا پر 10 دوکانداروں کو تقریباً 80 ہزار روپے جرمانے عائد ۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل ملک ممتاز کی رپورٹ پر ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل اتھارٹی ایڈیشنل کمشنر جنرل عرفان انور نے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 کے تحت 10 مختلف دوکانداروں کو 80 ہزار روپے کے جرمانے عائد کر کے وارننگ جاری کی کہ کسٹمرز کو رسیدیں فراہم، معیار و مقدار ، اشیاء کی ایکسپائری پر نظر رکھیں اور ریٹ لسٹ واضح آوازیں کی جائیں کہ صارفین کے تحفظ کو ممکن بنایا جاسکے ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل ملک ممتاز نے کہا ہے کہ اگر کوئی بھی شہری غیر معیاری مصنوعات ، ناقص سروسز ودیگر وجوہات جن سے براہ راست صارف پریشان ہیں ہم سے رجوع کریں ہم ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے بلا معاوضہ متعلقہ دوکانداروں ، ہوٹلرز وغیرہ کے خلاف کاروائی کریں گے ۔ صارفین کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download