راولپنڈی (اردو ٹائمز) یوتھ پارلیمنٹ پاکستان(این جی او) کے طلباء و طالبات کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) یوتھ پارلیمنٹ پاکستان(این جی او) کے طلباء و طالبات کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، اے ایس پی نیو ٹاؤن،ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے وفد کو مختلف شعبہ جات اور جدید پولیسنگ کے نظام سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ پارلیمنٹ پاکستان(این جی او) کے طلباء و طالبات کے وفد نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، اے ایس پی نیو ٹاؤن،ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے وفد کو مختلف شعبہ جات اور جدید پولیسنگ کے نظام سے آگاہ کیا، وفد نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں جدید نظام اور پولیسنگ میں ٹیکنالوجی کے کردار پر بریفنگ دی گئی، وفد نے کمپلینٹ سیل کا بھی دورہ کیا، شہریوں کی شکایات کے اندراج، بروقت ازالے اور شکایات کی نگرانی کے طریقہ کار سے آگاہی دی گئی، وفد نے تحفظ سنٹر کا دورہ کیا، تحفظ سینٹر راولپنڈی، ٹرانسجینڈرز کے حقوق کے تحفظ اور سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم پاکستان کا پہلا سینٹر ہے، وفد کو شہریوں خصوصاً خواتین، بچوں اور دیگر متاثرہ افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور معاونت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،اختتام پر طلباء و طالبات کو سرٹیفکیٹس دئیے گئے، وفد کی جانب سے اے ایس پی نیوٹاؤن،ڈی ایس پی ایڈ من اور دیگر افسران کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download