راولپنڈی (اردو ٹائمز) گاڑی والوں کو بائیک والے کا احساس نہیں پیسے کا گھمنڈ اس ویڈیو میں خود ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گاڑی والوں کو بائیک والے کا احساس نہیں پیسے کا گھمنڈ اس ویڈیو میں خود ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔

موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔

گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔

خوفناک مناظر کی وڈیو سامنے آگئی۔

وڈیو میں موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

مری روڈ پر لگے سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر بھی سوالات اٹھ گئے۔

واقعہ کی تحقیقات جاری ہے گاڑی کو ٹریس کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download