راولپنڈی (اردو ٹائمز) کریمنل جسٹس سسٹم پر بریفنگ کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ورکشاپ , قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کریمنل جسٹس سسٹم پر بریفنگ کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ورکشاپ , قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی شرکت, ڈی ایس پی آر آئی بی مرزا زمان رضا، ڈی ایس پی ایڈمن اور انسپکٹر ہومی سیائیڈ انوسٹیگیشن یونٹ نے پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے,طلباء و طالبات کو سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدربیرونی اورپولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہکروایاگیا تاکہ وہ عملی طور پر پولیسنگ سے آگاہی حاصل کر سکیں،نوجوان نسل پولیس ورکنگ اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے،
ورکشاپ کا مقصد طلباء و طالبات کو موثر پولیسنگ، جرائم کی روک تھام، ٹریفک اور دیگر مسائل کے حل اور کمیونٹی پولیسنگ کے لئے معاون بنانا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download