راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیرِ صدارت سیف سٹی توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیرِ صدارت سیف سٹی توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک منصوبے کی مجموعی پیش رفت، مکمل اور زیرِ تکمیل کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو باقی ماندہ کام مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک اسلام آباد محمد ہارون جوئیہ کی زیرِ صدارت سیف سٹی توسیعی منصوبے کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے پر کام کرنے والی پروجیکٹ ٹیم اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران سیف سٹی توسیعی منصوبے کی مجموعی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مکمل ہونے والے منصوبوں، زیرِ تکمیل کاموں اور باقی ماندہ سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ منصوبے کے مختلف تکنیکی اور انتظامی پہلوو¿ں پر بھی غور کیا گیا۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ باقی ماندہ تمام کام مقررہ مدت کے اندر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو جدید سیکیورٹی، موثر ٹریفک مینجمنٹ اور اسمارٹ پولیسنگ کی سہولیات جلد از جلد فراہم کی جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ سیف سٹی توسیعی منصوبہ شہر میں جرائم کی روک تھام، ٹریفک کے مو¿ثر نظم و ضبط، ای چالان سسٹم کی بہتری اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام تکنیکی، انتظامی اور آپریشنل امور کو بروقت مکمل کرتے ہوئے منصوبے کی رفتار مزید تیز کی جائے تاکہ اسے جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلام آباد پولیس جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے ذریعے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، محفوظ ٹریفک نظام کی فراہمی اور بہترین عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download