راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی یاسر مطلوب کیانی تبدیل الوداعی تقریب ڈی پی او چکوال احمد محی الدین نے بہترین کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی یاسر مطلوب کیانی تبدیل الوداعی تقریب ڈی پی او چکوال احمد محی الدین نے بہترین کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کی ٹرانسفر کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا ۔

ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کو انکی ٹرانسفر کے موقع پر یادگاری شیلڈ اور پھولوں کے تحائف پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

چکوال پولیس آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، اور بلاشبہ آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ڈی پی او چکوال .

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download