راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر پولیس موبائل، لائسنسنگ وینز عوامی خدمت میں کوشاں،رورل ایریا کیلئے موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر پولیس موبائل، لائسنسنگ وینز عوامی خدمت میں کوشاں،رورل ایریا کیلئے موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری۔انچارج ڈرائیونگ لائسنس برانچ انسپکٹر امتیاز خان کے مطابق موبائل پولیس وینزپیر کو ڈھوک سیداں اورراجہ بازار فوارہ چوک، منگل کوچونگی نمبر 8 کھنہ روڈ اور مصریال گاؤں یونین کونسل رائیکا میرا ،بدھ کو سردار مارکیٹ کلر سیداں،جمعرات کو بسالی گاؤں اور ڈھوک گگن جوڑیاں چکری روڈ،جمعہ مصریال چوک اور جھاورا پکٹ،ہفتہ کو خواجہ کارپوریشن اور خصالہ گاؤں اڈیالہ روڈ لائسنسنگ سہولیات فراہم کرے گی جبکہ اتوار کو اولڈ واران ڈپو صدر میں خصوصی رکشہ ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ موبائل پولیس خدمت صبح 9 بجے سے شام 4 بجے اپنے مقررہ پوائنٹس پر شہریوں کی سہولت کیلئے موجود ہو گی۔موبائل لائسنسنگ وینز کے ذریعے شہریوں کو انکی دہلیز پر لائسنسنگ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download