راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی۔ایس۔پی عرفان بٹ کی پٹرولنگ پوسٹ بیور آمد احسن کارکردگی پر شاباش

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راجہ ادریس لنگڑیال کے مطابق ڈی ایس پی عرفان بٹ جن کے پاس ریجنل آفیسر کا چارج بھی ہے نے گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس چوکی بیور کا وزٹ کیا حالیہ بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ میں پولیس ٹیم کا اپنی مدد آپ کے تحت بروقت مین کوٹلی آزاد کشمیر روڈ کو کھولنے اور ماہ اگست 2025 میں احسن کارکردگی پر پوسٹ انچارج شاید امیر SI ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر حیدر عباسی ومحرر چوہدری جمیل اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔ اور ڈی ایس پی عرفان بٹ کا کہنا تھا کہ پٹرولنگ پولیس ہر وقت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی ریجن کی شاہراہوں پر موجود ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download